تصیح

تصیح

بواسطة - Kehkashan Ayyaz
عدد الردود: 1

اسلام علیکم۔قابل احترام استاد۔معافی چاہتی ہوں ۔  ۔پہلے سبق میں سننے میں  اکیس سال میں وحی کا ذکر ہوا ہے  لیکن 23 سال میں وحی کا اغاز ہوا ہے۔تصیح فرما دیں ۔جزاک اللہ خیر۔