تصیح

تصیح

by Kehkashan Ayyaz -
Number of replies: 1

اسلام علیکم۔قابل احترام استاد۔معافی چاہتی ہوں ۔  ۔پہلے سبق میں سننے میں  اکیس سال میں وحی کا ذکر ہوا ہے  لیکن 23 سال میں وحی کا اغاز ہوا ہے۔تصیح فرما دیں ۔جزاک اللہ خیر۔

In reply to Kehkashan Ayyaz

Re: تصیح

by Farhan Hussain -
وعلیکم السلام ، آپ کی آرا نوٹ کر لی گئی ہے اور متعلقہ ڈپارٹنمٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔