Surah e Nasr

Surah e Nasr

بواسطة - Armaghan Mavia
عدد الردود: 3

You said that this course is approved by all religious schools of thought. But I think this claim is wrong because many scholars believe that this Surah is revealed in Makkah. Including your teacher Dr. Israr Ahmad

Kindly replace the McQ (this Surah is revealed in last era of Prophet) with another one.

رداً على Armaghan Mavia

Re: Surah e Nasr

بواسطة - Farhan Hussain
السلام علیکم،

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے خود یہ فرمایا ہے کہ اکثر کہ نزدیک یہ سورت مدنی ہے، نیز انہوں نے یہ بھی ذکر کیا ہے کہ چھوٹی سورتوں میں سے اکثر کے زمانہ نزول سے متعلق تفاسیر میں بہت سے اقوال ملتے ہیں۔
برائے مہربانی ملاحظہ فرمائیے، سورۃ النصر، تفسیر بیان القرآن (از ڈاکٹر اسرار احمد صاحب)

"سورة النصر کے بارے میں اکثر مفسرین کا خیال ہے کہ یہ مدنی ہے لیکن میری تحقیق کے مطابق یہ سورت ابتدائی مکی دور میں نازل ہوئی اور اس میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خوشخبری سنائی گئی کہ عنقریب وہ وقت آنے والا ہے جب اللہ کی تائید و نصرت سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے مشن میں کامیاب ہوجائیں گے اور لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ اس مفہوم میں میرے نزدیک اس سورت کے مضمون کا سورة الانشراح کی ان آیات سے گہرا تعلق ہے : { فَاِذَا فَرَغْتَ…
رداً على Farhan Hussain

Re: Surah e Nasr

بواسطة - Farhan Hussain
السلام علیکم،

ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے خود یہ فرمایا ہے کہ اکثر کہ نزدیک یہ سورت مدنی ہے، نیز انہوں نے یہ بھی ذکر کیا ہے کہ چھوٹی سورتوں میں سے اکثر کے زمانہ نزول سے متعلق تفاسیر میں بہت سے اقوال ملتے ہیں۔
برائے مہربانی ملاحظہ فرمائیے، سورۃ النصر، تفسیر بیان القرآن (از ڈاکٹر اسرار احمد صاحب)

"سورة النصر کے بارے میں اکثر مفسرین کا خیال ہے کہ یہ مدنی ہے لیکن میری تحقیق کے مطابق یہ سورت ابتدائی مکی دور میں نازل ہوئی اور اس میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خوشخبری سنائی گئی کہ عنقریب وہ وقت آنے والا ہے جب اللہ کی تائید و نصرت سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے مشن میں کامیاب ہوجائیں گے اور لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ اس مفہوم میں میرے نزدیک اس سورت کے مضمون کا سورة الانشراح کی ان آیات سے گہرا تعلق ہے : { فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ - وَاِلٰی رَبِّکَ فَارْغَبْ ۔ } ” پھر جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فارغ ہوجائیں تو خوب محنت کیجیے اور اپنے رب کی طرف متوجہ ہوجایئے “۔ بلکہ اس سورت کی آخری آیت کے الفاظ { فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُط } تو سورة الانشراح کی مذکورہ آیات کے مضمون کا تسلسل محسوس ہوتے ہیں۔ (١)
واضح رہے کہ قرآن مجید کے مختلف مصاحف میں کسی سورت کے بارے میں مکی یا مدنی لکھا ہونا حرفِ آخر نہیں ہوتا۔ دراصل طویل سورتوں کے زمانہنزول کے بارے میں تو تیقن کے ساتھ معلوم ہے کہ یہ مکی ہیں یا مدنی ‘ چنانچہ ان کے بارے میں مفسرین کا اجماع ہے ‘ جبکہ چھوٹی سورتوں میں سے اکثر کے زمانہنزول سے متعلق تفاسیر میں بہت سے اقوال ملتے ہیں۔"
رداً على Farhan Hussain

Re: Surah e Nasr

بواسطة - Armaghan Mavia

WalaikimasSalam!

I had read entire Biyan ul Quran. It is correct that he said that many scholars consider this Surah Madani. But he himself prefer it to be Makki because of its structure, content, size and rhythm. Moreover many other famous scholars like Amin Ahsan Islahi also consider it a Makki surah.

In my opinion it is not Madni suah as well but the point which I want to address is that there is no concession about this claim and you should not addressed it in this book if you claim that it is approved by entire sects in ummat