السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔ جناب والا۔۔ کچھ سوالات کے جوابات میں کتاب اور MCQ میں مطابقت نہیں ہے ۔۔یعنی جو جواب ہم نے کتاب کے موافق بلکل درست دیا ہے مگر ایپ اسے غلط قرار دے کر دوسرا جواب دکھاتا ہے جبکہ کتاب میں اس سے ہٹ کر جواب ہے۔۔۔ والسلام علیک

Re: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔ جناب والا۔۔ کچھ سوالات کے جوابات میں کتاب اور MCQ میں مطابقت نہیں ہے ۔۔یعنی جو جواب ہم نے کتاب کے موافق بلکل درست دیا ہے مگر ایپ اسے غلط قرار دے کر دوسرا جواب دکھاتا ہے جبکہ کتاب میں اس سے ہٹ کر جواب ہے۔۔۔ والسلام علیک

بواسطة - Shoukat Ali Noonari
عدد الردود: 0

اس سے محنت کا ضیاع اور نمبرون کی کٹوتی بھی ہورہی ہے۔۔۔