quiz no 18
Q no 5
correct answer is b. لاٹھیاں
سورۃ الشعراء،آیات:43 ، 44میں ارشاد ہے کہ:موسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو تو انہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔زمین پر ڈالیں اور وہ کہنے لگے فرعون کی عزت کی قسم! یقیناً ہم ضرور غالب ہوں گے۔
Select one:
a. ٹوپیاں
b. لاٹھیاں
c. کلہاڑیاں
Feedback
The correct answer is: ٹوپیاں