wrong answer

wrong answer

by Habibah Shehzad Qureshi Qureshi -
Number of replies: 2

quiz no 18

Q no  5 

correct answer is b. لاٹھیاں

سورۃ الشعراء،آیات:43 ، 44میں ارشاد ہے کہ:موسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو تو انہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔زمین پر ڈالیں اور وہ کہنے لگے فرعون کی عزت کی قسم! یقیناً ہم ضرور غالب ہوں گے۔
Select one:
a. ٹوپیاں
b. لاٹھیاں 
c. کلہاڑیاں

Feedback

The correct answer is: ٹوپیاں
jazak Allah khair
In reply to Habibah Shehzad Qureshi Qureshi

Re: wrong answer

by Farhan Hussain -
السلام علیکم
درست جواب ٹوپیاں ہی درج ہے۔
In reply to Farhan Hussain

Re: wrong answer

by Habibah Shehzad Qureshi Qureshi -
Picture of Habibah Shehzad Qureshi Qureshi
Re: Wrong Answer

. السلام علیکم

درست جواب لاٹھیاں ہے۔
درج ٹوپیاں ہے
کہ:موسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو تو انہوں نے اپنی رسیاں اورلاٹھیاں اپنی زمین پر ڈالیں اور وہ کہنے لگے فرعون کی عزت کی قسم! یقیناً ہم ضرور غالب ہوں
گے